Posts

Dil roo rha ha 🙏😭

Image
💔 خاموشی میں چھپی صدائیں 💔 کبھی کبھی خاموشی بھی چیخ اُٹھتی ہے جب دل کے اندر درد حد سے گزر جائے نہ الفاظ کام آتے ہیں، نہ آنکھیں بس خامشی رہ جاتی ہے... اور تنہائی 💔 🙋‍♂️ لکھاری: احمد جٹ — دل کا درد الفاظ میں ✍️ Instagram Facebook TikTok WhatsApp

خاموش لمحوں کی چیخ

Image
💔 💔 خاموش لمحوں کی چیخ 🔁 جیسے دل چیر دے الفاظ ہوں جذبات، احساس، درد یا محبت – جو دل کرے 💔 کبھی تنہائی میں بیٹھ کر رو لینا کبھی یادوں میں کھو جانا محبت اگر سچی ہو تو درد دینا بھی عبادت لگتا ہے 💔 🙋‍♂️ لکھاری: احمد جٹ — خاموشی کا مسافر ✍️ Instagram Facebook TikTok WhatsApp

ادھوری باتیں... مکمل احساس ❤️

 کچھ باتیں ادھوری ہی رہ جاتی ہیں... نہ شکایت ہوتی ہے، نہ وضاحت 💔 بس دل میں ایک خاموشی رہ جاتی ہے... جو صرف تم سمجھ سکتے ہو ✨ تمہاری ہنسی... تمہاری باتیں... اور وہ بے وجہ کا خیال... آج بھی دل کو چُھوتا ہے ❤️ محبت صرف موجودگی سے نہیں ہوتی، کبھی کبھی کسی کی یاد ہی زندگی بن جاتی ہے 💫 📖 شکریہ کہ آپ نے ہماری محبت کو محسوس کیا 💞 👇 WhatsApp پر شیئر کریں: [WhatsApp پر شیئر کریں 📲](https://wa.me/?text=یہ تحریر پڑھیے: https://khamoshikidiaryofficial.blogspot.com)

ادھوری محبت — خاموش دل کی اردو تحریر

 خاموشیاں کبھی کبھی وہ باتیں کہہ جاتی ہیں جو لفظ نہیں کہہ پاتے...   یہ تحریر ان لمحوں کی ہے جب دل نے بولنا چاہا، مگر زبان نے ساتھ نہ دیا محبت خاموشی تنہائی اردو  تحریر۔کبھی کبھی خاموشی میں بھی درد کی آواز سنائی دیتی ہے...   اور وہی آواز — آج میں لفظوں میں سنا رہا ہوں۔ شکریہ کہ آپ نے ہماری خاموشی کو محسوس کیا 💔

خاموش دل کی پہلی پکار

Image
  کبھی کبھی دل اتنا بھر جاتا ہے کہ الفاظ بھی ہار مان جاتے ہیں۔ "خاموشی کی ڈائری" میری وہ جگہ ہے، جہاں میں اُن باتوں کو لکھتا ہوں جو میں کسی سے کہہ نہیں پایا... یہ میرا پہلا قدم ہے — ایک ایسے سفر کی طرف، جو دل کے درد، یادوں کے زخم، اور خوابوں کی خاک سے بھرا ہوا ہے۔ اگر تم نے کبھی خاموش ہو کر آنکھوں سے بات کی ہے، تو یہ بلاگ تمہارے دل کے بہت قریب ہو س کتا ہے...

Dil Toot Gaya

 آواز بھی نہیں آئی،   اور دل ٹوٹ گیا...   کیا خاموشیاں اتنی زور دار بھی ہو سکتی ہیں؟

Wo Aakhri Lamha

 آخری بار جب وہ ملا،   مسکرایا بھی، بولا بھی —   مگر دل کہہ رہا تھا،   یہ "الوداع" ہے۔