خاموش دل کی پہلی پکار
کبھی کبھی دل اتنا بھر جاتا ہے کہ الفاظ بھی ہار مان جاتے ہیں۔ "خاموشی کی ڈائری" میری وہ جگہ ہے، جہاں میں اُن باتوں کو لکھتا ہوں جو میں کسی سے کہہ نہیں پایا... یہ میرا پہلا قدم ہے — ایک ایسے سفر کی طرف، جو دل کے درد، یادوں کے زخم، اور خوابوں کی خاک سے بھرا ہوا ہے۔ اگر تم نے کبھی خاموش ہو کر آنکھوں سے بات کی ہے، تو یہ بلاگ تمہارے دل کے بہت قریب ہو س کتا ہے...
Comments
Post a Comment