Khamoshi – Jo Lafzon Se Nahi Keh Sakte
کبھی کبھی خاموشی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔
نہ شکایت، نہ وضاحت… بس چپ۔
دل کی گہرائیوں میں جو درد ہوتا ہے،
وہ اکثر زبان پر نہیں آتا۔
خاموشی وہ زبان ہے جو صرف دل والے سمجھتے ہیں۔
کچھ لوگ دور ہو کر بھی قریب ہوتے ہیں…
اور کچھ پاس ہو کر بھی انجان۔
کبھی تم نے بھی محسوس کیا ہوگا،
خاموشی میں چھپی وہ چیخ…
جو کسی سے کہی نہیں جا سکتی۔
یہی خاموشی… یہی درد…
میری "خاموشی کی ڈائری" کی اصل پہچان ہے۔
Comments
Post a Comment