کبھی کبھی دل اتنا بھر جاتا ہے کہ الفاظ بھی ہار مان جاتے ہیں۔ "خاموشی کی ڈائری" میری وہ جگہ ہے، جہاں میں اُن باتوں کو لکھتا ہوں جو میں کسی سے کہہ نہیں پایا... یہ میرا پہلا قدم ہے — ایک ایسے سفر کی طرف، جو دل کے درد، یادوں کے زخم، اور خوابوں کی خاک سے بھرا ہوا ہے۔ اگر تم نے کبھی خاموش ہو کر آنکھوں سے بات کی ہے، تو یہ بلاگ تمہارے دل کے بہت قریب ہو س کتا ہے...
کچھ باتیں ادھوری ہی رہ جاتی ہیں... نہ شکایت ہوتی ہے، نہ وضاحت 💔 بس دل میں ایک خاموشی رہ جاتی ہے... جو صرف تم سمجھ سکتے ہو ✨ تمہاری ہنسی... تمہاری باتیں... اور وہ بے وجہ کا خیال... آج بھی دل کو چُھوتا ہے ❤️ محبت صرف موجودگی سے نہیں ہوتی، کبھی کبھی کسی کی یاد ہی زندگی بن جاتی ہے 💫 📖 شکریہ کہ آپ نے ہماری محبت کو محسوس کیا 💞 👇 WhatsApp پر شیئر کریں: [WhatsApp پر شیئر کریں 📲](https://wa.me/?text=یہ تحریر پڑھیے: https://khamoshikidiaryofficial.blogspot.com)
💔 خاموشی میں چھپی صدائیں 💔 کبھی کبھی خاموشی بھی چیخ اُٹھتی ہے جب دل کے اندر درد حد سے گزر جائے نہ الفاظ کام آتے ہیں، نہ آنکھیں بس خامشی رہ جاتی ہے... اور تنہائی 💔 🙋♂️ لکھاری: احمد جٹ — دل کا درد الفاظ میں ✍️ Instagram Facebook TikTok WhatsApp
Comments
Post a Comment